کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نے کہا ہے کہ یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے بھرپور تیاری کی جائے، پیپلز لیبر یونین کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نے سوک سینٹر کے سبزہ زار میں پودا لگا کر تقریبات کا باقاعدہ آغازکیا۔