کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی بار نے سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل پر ہڑتال کا اعلان کردیا،کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ نے کہا ہے کہ ہفتہ کوکراچی بار فل ڈے اسٹرائک کرے گی،وکلا لائحہ عمل کاا علان کریں گے۔