• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی معاشرے کی صورتحال زندہ انسانی قبرستان میں تبدیل، علامہ ساجد نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نےکہا ہے کہ فلسطینی انسانی معاشرےکی صورتحال زندہ انسانی قبرستان میں تبدیل ہوچکی ہے، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عوام بے بسی میں چیخ و پکار سے زیادہ کچھ نہیں کرسکے ایسی صورتحال میں فرانسیسی صدر کا بیان بعض تحفظات کے باوجود مظلوم فلسطینیوں کےلئے حوصلہ افزااوراس حقیقت کا اظہار ہے، غزہ سمیت اب تک اسرائیل نے جتنے مظالم ڈھائے ان سب کی پشت پناہی امریکا کررہاہے ، اس صورتحال میں پاکستان کی ذمہ داری مزید بڑھ چکی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید