• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے یو اے ای کے نئے سفیر کی تقرری پر رضامندی دیدی

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان نے سالم محمد الزعابی کو متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر کے طور پر تعینات کرنے پر رضامندی دے دی ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اس مقصد کے لیے ان کی تقرری کے لیے ’’ایگریمانٹ‘‘ (رضامندی) جاری کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید