کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل شہید بینظیر آباد نے کرپشن اور بدعنوانی میں ملوث موٹر وے پولیس کو اہلکار گرفتار کر لیا۔حکام کے مطابق ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن سنٹرل حیدر آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی۔