• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیش وین سے 97 لاکھ روپے لوٹنے والے 2 ڈاکو گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی پولیس نے 2 روز قبل گودام چورنگی کے قریب کیش وین سے 97 لاکھ روپے کی رقم لوٹنے والے 2مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے 34لاکھ 78 ہزار روپے کی رقم ، اسلحہ اور واردات کے بعد چھینی گئی کار برآمد کر لی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید