کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ڈپارٹمنٹ آف فارماکولوجی، فیکلٹی آف فارمیسی جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی اسکالر مریم رزاق بروز پیر 4 اگست 2025ء کو صبح 11 بجے ڈین آفس فیکلٹی آف فارمیسی میں اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کریں گی۔ مریم رزاق نے ڈاکٹر عذرا ریاض کی زیرنگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیا ہے۔