• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک

کرااچی(اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میںفائرنگ کے واقعات میں2 افراد ہلاک ہوگئے،پولیس کے مطابق دونوں واقعے ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتے ہیں ،تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر تھانہ کی حدود بلاک 15کانٹیننٹل بیکری کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںکار سوار محمد ارشد ولد منظور خان شدید زخمی ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید