• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینکر کو نذر آتش کرنے کا مقدمہ، ہڑتال کے باعث گواہ کا بیان نہ ہوسکا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت میں لانڈھی میں ٹینکر کو نذر آتش کرنے کے مقدمے میں ہڑتال کے باعث گواہ کا بیان نہ ہوسکا۔مہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔سینئر وکیل خواجہ شمس السلام کے قتل کیخلاف ہڑتال کے باعث گواہ کا بیان نہ ہوسکا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر گواہوں کو پیشی کے لیئے پابند کیا جائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید