• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ شمس الاسلام کے سوئم میں جے یو آئی رہنماؤں کی شرکت، قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی( پ ر) جے یو آئی کے رہنماؤں نے خواجہ شمس الا سلام ایڈووکیٹ کے سوئم میں شرکت کی ، امیر عبدالمنان انور نقشبندی نے دعا کروائی،اس موقع پر مولانا عباد الرحمنٰ اور مولانا احمد علی نے خواجہ برادران اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ،انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے حکومت، انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کی گرفتاری اور انہیں عدلیہ اور عوام کے سامنے لانا ریاست کی ذمہ داری ہے ، سوئم میں مفتی حماد مدنی ، مفتی عابد، ملک نعیم، عظیم احمد، اسامہ احمد ایڈووکیٹس، دانش قادری، ملک ذاکر ، ایوب گجر، سید اطہر شاہ اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید