• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مجلس خمسہ 11تا 15 صفر روزانہ بعد نماز مغربین منعقد ہونگی،مرثیہ خوانی ذیشان عابدی و برادران ،خطاب علامہ ریاض جوہری کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید