• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) منگھوپیر میں نہر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے ناردرن بائی پاس گل محمد گوٹھ کے قریب نہر سے ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔متوفی کی عمر 50 برس کے قریب ہے تاہم متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید