کراچی(اسٹاف رپورٹر)روزنامہ جنگ کے سینئر اسٹاف رپورٹر خالد محبوب کی پھوپھی اور گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول قاسم آباد کی سابق پرنسپل خورشید ریحانہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو عیسیٰ نگری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماذجنازہ میں عزیز واقارب کے علاوہ اہل محلہ نے شرکت کی ۔