ملتان (سٹاف رپورٹر ) مستقبل پاکستان پارٹی ضلع ملتان کے صدر حاجی محمد یوسف انصاری فوجی نے فہد علی انصاری کو ایڈیشنل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ ضلع ملتان نامزد کر دیا،اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تقریب بھی منعقدہوئی، تقریب میں محمد طلحہٰ یوسف انصاری صدر یوتھ ونگ ضلع ملتان، جنرل سیکرٹری عبدالواجدنیازی، محمد عاقل عثمان جٹ، تاجر رہنما صوفی اکرم انصاری، حاجی محمد افضل، میاں حسن انصاری، عبدالرحمن افضل، رضا امجد انصاری، تنویر احمد انصاری، محمد اختر، سعید احمد، خلیفہ ہدایت علی، احسن رضا اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی ۔