کراچی(نیوزڈیسک)ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایران نے اپنی فضائی حدود آج سے مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہری ہوا بازی کے ادارے سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (CAO) نے اسرائیل کے ساتھ 12دن جاری رہنے والی جنگ کے بعد آج اپنی فضائی حدود مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔