• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیجنڈز لیگ کے مالک کی لائیو انٹرویو میں اینکر کو شادی کی پیشکش

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بر منگھم میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے بھارتی مالک ہرشت تومرنے لائیو انٹرویو میں اینکر کو کرشمہ کوٹک شادی کی پیشکش کردی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب کرشمہ کوٹک نے ہرشت تومر سے سوال کیا کہ وہ ٹورنامنٹ کی کامیابی کا جشن کس طرح منائیں گے؟ جواب میں ہرشت نے ہنستے ہوئے کہا جیسے ہی یہ سب ختم ہوتا ہے، میں آپ کو پرپوز کرنے والا ہوں۔کرشمہ کوٹک یہ سن کر حیران رہ گئیں ۔

اسپورٹس سے مزید