• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن اور کینڈی لینڈ کے تعاون سے پاکستان انڈر 17 ٹیم کے ٹرائلز ملک کے مختلف شہروں ہوں گے۔ کھلاڑیوں کی تلاش کا آغاز حیدرآباد سے ہوچکا ہے۔ کراچی میں ٹرائلز 11اگست کو ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید