• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر پیڈل ایونٹ، سندھ کے کھلاڑی کامیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر )قومی جونیئر پیڈل چیمپئن شپ میں تینوں کیٹیگریز کے فائنل سندھ نے جیت لیے،انڈر 14 ،انڈر 16 انڈر 18 کے ٹائٹل سندھ کے کھلاڑیوں کے نام رہے ۔
اسپورٹس سے مزید