• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے 22 رکنی افغان اسکواڈ کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ اور شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے لیے22رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیاہے۔ دونوں ٹورنامنٹس میں ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔افغانستان ٹیم یو اے ای میں دو ہفتے کیمپ میں شرکت کرے گی۔
اسپورٹس سے مزید