• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 05اگست2025 ، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک،اسلام آباد سرکل، I-10/1، I-10/1 New، I-10/2، I-10/2 New فیڈرز صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل، کمال آباد، رتہ، ممتاز سٹی فیڈرز، صبح07:00 بجے سے دن12:00بجے تک، راولپنڈی کینٹ سرکل، رحمت آباد 1&2، جیل پارک ، کوٹ جبی، مکہ چوک، ڈیفنس روڑ، ہمایوں 1 ، روز لین ، اڈیالہ ، کلیال، ہمایوں روڑ، ، اولڈ مندرا، نیو مندرا، حامد جھانگی فیڈرز، صبح08:00 بجے سے دن02:00بجے تک، اٹک سرکل، غور غشتی، صبح07:00بجے تا دن 11:00بجے تک چکوال سرکل، ڈھریالہ جالیپ، سی ڈبلیو او فیڈرز،صبح07:00بجے تا دن 11:00بجے تک جہلم سرکل، وارڈ نمبر 8، حیات سر روڑ، جھکڑفیڈرز ، صبح06:00 بجے سے دن02:00بجے تک، جی ایس او سرکل، کوٹ شیرا، ڈھوک گازن، سکیسر، سکا، کوٹ گلہ، ڈی ایس بلاول، پچند، لاوا، دھرنال، دھرناکہ اور گردونواح بند رہیں گے۔
اسلام آباد سے مزید