• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی والے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے 37سالہ شخص جاں بحق ہوگیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)لیاقت باغ کے قریب بجلی والے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے 37سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،ریسکیو 1122کے مطابق لیاقت باغ چوک میں واقع ایک ریسٹورنٹ مری روڈ کے قریب ایک شخص کو کھمبے کے قریب سے گزرتے ہوئے کرنٹ لگا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،مرنے والے شخص کی شناخت وقاص ولد گلزار کے نام سے ہوئی ،جس کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال منتقل کردی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید