• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مالی سال 2024-25 میں پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ 61.6 کھرب روپے

اسلام آباد(مہتاب حیدر) مالی سال 2025 کے اختتام پر پاکستان کا مجموعی بجٹ خسارہ 61.6 کھرب روپے رہا، جو کہ مجموعی قومی پیداوار (GDP) کا 5.4 فیصد بنتا ہے۔ تاہم شماریاتی فرق (statistical discrepancy) بڑھ کر 3.2 کھرب روپے ہو گیا، جو کہ مالی سال 2024 میں 1.7 کھرب روپے تھا۔شماریاتی فرق وہ مالیاتی تفاوت ہوتا ہے جو آمدن اور اخراجات کے مختلف اندازوں کے درمیان پایا جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید