• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین کرکٹر ٹم ڈیوڈ پر جرمانہ عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔ان کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ ٹم ڈیوڈ نے اپنی غلطی مانتے ہوئے دی گئی سزا قبول کر لی ہے۔
اسپورٹس سے مزید