• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعظم اسپورٹس نے فٹبال ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اعظم اسپورٹس نےپنالٹی شوٹس میں گلشن سوکر ایف سی کو5-3 سے شکست دے کر صد سالہ جشنِ مکران اسپورٹس اینڈ کیپٹن عبدالرشید فٹبال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میچ مقررہ وقت تک برابر رہا۔
اسپورٹس سے مزید