• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم استحصال کشمیر، پیپلز چورنگی سے ریلی نکالی گئی، مشعال ملک اور بیٹی کی مزار قائد پر حاضری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں پیپلزچورنگی سے مزارقائد تک ریلی نکالی گئی جس میں اسکول کے بچوں ، مختلف سماجی ،سیاسی شخصیات سمیت سندھ کے وزر اء ناصرحسین شاہ ، سعیدغنی، ذوالفقارحیدرشاہ ، حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک ان کی بیٹی رضیہ سلطانہ نے مزارقائد پر حاضری دی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید