• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے، عمارت کی چھت پر نصب موبائل ٹاور میں آگ لگ گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈی ایچ اے کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی،ریسکیو 1122 کے مطابق آگ تین منزلہ عمارت کی چھت پر نصب موبائل ٹاور میں لگی ، آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید