کراچی (اسٹاف رپورٹر )سہراب گوٹھ الآصف سبزی مارکیٹ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش ملی ،متوفی کی عمر 40 برس کے قریب ہے تاہم فوری شناخت نہیں ہو سکی ۔