• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سٹی کورٹ میں وکلا کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سٹی کورٹ کراچی میں انصاف لائرز فورم کے وکلاء کی جانب سے احتجاج کیا گیا،وکلاء نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لئے بھی نعرے لگائے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید