• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ پوش علاقوں میں آن لائن منشیات کی فروخت میں ملوث2 ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کے اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے مبینہ طور پر کراچی کے پوش علاقوں میں آن لائن منشیات کی فروخت میں ملوث2 ملزمان شہباز علی اور حمزہ کو جمشید کوارٹر کے علاقے سے گرفتار کرکے ایک پاؤ سے زائد کرسٹال تنزانیہ اور آئس برآمد کرلی ، ملزمان منشیات کی ڈیلیوری کے لیئے سوشل میڈیا ایپس کا استعمال کرتے تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید