• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائٹ ایریا میں پارک کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا میں پارک کی دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق سائٹ اے تھانہ کی حدود سائٹ ایریا میٹروویل فاطمہ مسجد کے قریب پارک کی دیوار گرنے سے 10سالہ بچہ دبحان ولد ہاشم جاں بحق ہوگیا،حادثہ کے بعد بچے کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں کی جانب سے موت کی تصدیق کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید