• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر ہاؤس نے سماعت بغیر کسی فیصلے کے ملتوی کردی، وکیل مونس علوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے الیکٹرک مونس علوی کے وکیل ایان میمن نے کہا کہ گورنر ہاوس نے سماعت بغیر کسی فیصلے کے ملتوی کر دی ہے ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق مہرین عزیز کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ نمائندگی کی مکمل فائل دستیاب نہ ہونے کے باعث مہلت دی جائےمونس علوی کے وکلاء نے مؤقف اپنایا کہ یہ اپیل کی نوعیت میں شامل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید