• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نمائند ہ)اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان مطابق آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک، چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 06 اگست2025 ، صبح07:00 بجے سے دن 12:00 بجے تک، راولپنڈی سٹی سرکل، سیکٹر۔ IV، ڈھوک حکم داد،تماسمہ آباد،آفیسر کالونی،سی ڈی ایل،ٹاپ سٹی فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل، پڑیال،جاپان روڈ، جناح۔ I&II، پی اے ایف، رحمت آباد ۔I،چکلالہ،شاہ پور، اڈیالہ، ڈھوک نور،اولڈ روات فیڈرز،اٹک سرکل، ،جہلم سرکل، جدہ،کریم پورہ، F-9چک دولت فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔
اسلام آباد سے مزید