اسلام آباد (ساجد چوہدری )وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ماتحت اداروں کے افسران اور ملازمین کے عدالتی کیسز کی تعداد بڑھ کر 200سے تجاوز کر گئی ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذرائع کے مطابق وزارت کے ماتحت اداروں کے عدالتی کیسز کی تعداد تقریباً 200ہے ، جن میں سے سب سے زیادہ تعداد پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے )کی 90ہے