• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال، وزیراعظم

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نےبلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں لازوال ہیں۔
اہم خبریں سے مزید