• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکردو، کشتی الٹنے سے کراچی کا رہائشی جوڑا جاں بحق، 15 سالہ بیٹا بچ گیا

اسکردو(آئی این پی )اسکردو کے علاقے کچورا میں کشتی الٹنے کے واقعے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کے جاں بحق ہوگئے اور ان کا 15 سالہ بیٹا زندہ بچ گیا، خاتون کی لاش نکال لی گئی جبکہ ان کے شوہر کی تلاش جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید