• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے؛ سمیر گُل ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیو رو کریسی میں تقرر و تبادلے، سمیر گُل ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس تعینات، جنید سلیمان کی خدمات وزارتِ خارجہ کو واپس ،باسط رحمان ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ منصوبہ بندی میں تعینات،IGبلوچستان کا عہدہ معظم جاہ انصا ری کی ریٹائر منٹ سے خالی، بلال صدیق کمیانہ اور سہیل حبیب تاجک کے نام زیر غور ہیں  ۔ ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس اور فارن سروس کے گریڈ اٹھارہ کے افسر جنید سلیمان کوتبدیل کرکےان کی خدمات وزارتِ خارجہ اُمور کو واپس کی گئی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید