• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمل ولی خان کوئٹہ پہنچ گئے،آج مسلم باغ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سنیٹر ایمل ولی خان تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔اے این پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری مابت کاکا کے مطابق ایمل ولی خان آج سہہ پہر4بجے شہداء اگست شہداء بنوں سپین تنگی،شہداء بابڑہ شہداء سائنس کالج پی ایس ایف شہداء چمن شہداء آٹھ اگست شہداء مانگی ڈیم شہید ملک عبیداللہ کاسی شہید خالقداد بابڑ شہید نوراللہ دمڑ کی یاد میں مسلم باغ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرینگے جبکہ ہفتہ9۔اگست کو کوئٹہ پریس کلب میں صبح10بجے آل پارٹیز کانفرنس قومی جرگہ کی صدارت کریں گے جس کے لئے صوبے کے تمام نمائندہ قومی مذہبی جمہوری جماعتوں قبائلی معتبرین کو دعوت نامے پہنچا دیئے گئے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید