بھارت کے قومی سلامتی مشیر اجیت دوول کی روسی صدر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات ہوئی ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں۔
ملاقات امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے روس سے تیل خریدنے کی وجہ سے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانےکے تناظر میں ہوئی۔