• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکس سروس مین سوسائٹی کا امسال یوم آزادی کو فیلڈ مارشل کے نام منسوب کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی (عاصم جاوید) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے امسال یوم آزادی کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک جامع ڈاکومینٹری فلم بھی تیار کی جائے گی،اس بات کا اعلان پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد عوان نے کیا۔
ملک بھر سے سے مزید