• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باغبانپورہ،بین الاضلاعی پتنگ ڈیلرگرفتار،لاکھوں روپے کی پتنگیں،ڈور کی چرخیاں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے شہریوں کی موت کا سوداگر بین الااضلاعی پتنگ ڈیلر ابراہیم کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کے دوران پتنگ فروش ملزم ابراہیم کو گرفتار کر کے اس سے لاکھوں روپے مالیت کی 500 پتنگیں، 03 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور سے مزید