• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے سابق فوجی کی تین سال سے لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق فوجی کی تین سال سے لاپتہ بیٹی کی بازیابی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،چیف جسٹس عالیہ نیلم سابق فوجی شوکت علی کی درخواست پر 11 اگست کو سماعت کریں گی ،عدالت نے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل کیلئے طلب کر رکھا ہے ، عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو علینہ بی بی کی سلامتی کی خبر رکھنے کا حکم دے رکھا ہے ۔
لاہور سے مزید