• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکوچیف ایگزیکٹو کا سینٹرل سرکل کا دورہ ، آپریشنل اسٹاف سے حفاظتی اقدامات پر گفتگو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے سینٹرل سرکل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے افسران کے ساتھ ساتھ آپریشنل اسٹاف کو کام کے دوران حفاظتی اقدامات اور حادثات سے بچاؤ کے اصولوں پرگفتگو کی۔ اس موقع پر سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ لیسکو کو ہم نے ماں کا درجہ دیا ہے، یہاں حفاظت محض ایک پالیسی نہیں بلکہ ہماری سب سے بڑی ذمہ داری ہے
لاہور سے مزید