• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی اسٹار آصف نےچین کے شہر چینگدو میں جاری ورلڈ گیمز اسنوکر مقابلوں میں چین کے لیانگ زیو لونگ کو 0-2 سے شکست دی۔ راؤنڈ میچوں کے بعد 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید