• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرک، دہشتگردوں کی پناہ گاہیں، گھر مسمار پہاڑوں میں مورچے تباہ کر دئیے گئے

کرک (نامہ نگار) کرک، دہشتگردوں کی پناہ گاہیں، گھر مسمار ، پہاڑوں میں مورچے تباہ کر دئیے گئے،پولیس اورسی ٹی ڈی نے امانکوٹ، ٹیری کے پہاڑی سلسلوں،مضافاتی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا، کرک پولیس اور انسدادِ دہشت گردی ونگ (CTD) نے امانکوٹ، ٹیری کے پہاڑی سلسلوں اور مضافاتی علاقوں میں بھرپور سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے بھاری نفری نے چھوٹے بڑے جدید ہتھیاروں کے ساتھ حصہ لیا۔
اہم خبریں سے مزید