• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر بیراج گیٹس میں کوئی بڑا نقص موجود نہیں، ترجمان سندھ بیراجز امپروومنٹ پراجیکٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بیراجز امپروومنٹ پراجیکٹ (SBIP) کے ترجمان نے سکھر بیراج کے تبدیل کیے گئے دروازوں سے متعلق چلنے والی خبروں پر کہا ہے کہ گیٹس میں کوئی بڑا نقص موجود نہیں، صرف معمولی خامیاں ہیں جنہیں درست کیا جا رہا ہے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر پرتم داس کے مطابق سکھر بیراج پر حال ہی میں تبدیل کیے گئے گیٹس (نمبر 44 تا 59) میں کوئی بڑا تکنیکی مسئلہ سامنے نہیں آیا سائٹ ایکسیپٹنس ٹیسٹ (SAT) کے دوران کچھ معمولی خامیاں ضرور نشاندہی کی گئیں، جنہیں کنٹریکٹر کی جانب سے فوری طور پر درست کیا جا رہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید