اسلام آباد(نمائندہ جنگ) دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 93 ہزار400کیوسک اور اخراج ایک لاکھ93ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد29ہزار900کیوسک اور اخراج 29ہزار 900کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد ایک لاکھ 87ہزارکیوسک اور اخراج ایک لاکھ87ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔