کراچی (صباح نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما، خاتون اول و ممبر قومی سمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کےعہدیداروں کو اسٹورزکی بندش کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کےمطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن یونین کے عہدیداران نے گزشتہ روز خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں ملازمین کے مسائل سے آگاہ کیاگیا۔