• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10برسوں میں 9 ارب 45 کروڑ کا 26 ہزار تولہ اسمگل شدہ سونا ضبط

اسلام آباد (آن لائن) دس سالوں میں ضبط کیے گئے سونے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 10 برسوں کے دوران26ہزار تولے سے زائد سمگل شدہ سونا ضبط کیا گیا۔ 10برس کے دوران 387 مقدمات درج کر کے 303.60کلوگرام سونا قبضے میں لیا گیا۔ ضبط کیے گئے سونے کی مالیت نو ارب 45 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسمگل شدہ سونا پاکستان کسٹمز کی جانب سے ضبط کیا گیا ۔
اہم خبریں سے مزید