اسلام آباد ( ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں حکومتی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ضمنی انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر غور کیا گیا ، اجلاس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اعلی مریم نواز شریف ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سینٹر پرویز رشید ،احسن اقبال ۔ خواجہ آصف ۔خواجہ سعد رفیق ،رانا ثناءاللہ ۔ اعظم نذیر تارڑ ، امیر مقام، مرتضیٰ جاوید عباسی، کیپٹن (ر ) محمد صفدر، انوشہ رحمان، ڈاکٹر توقیر شاہ، راشد نصراللہ اور دیگر رہنما بھی شریک تھے ۔