• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقلیتوں کی خدمات کو خراج تحسین

لاہور(خبر نگار )ہیومن فرینڈز آرگنائزیشن اور ایمپاور وومن میڈیا کے اشتراک سے تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں اقلیتوں کی ملک کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
لاہور سے مزید